1

ٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی مقابلہ؛ امریکا کا ٹاس جیت کر کینیڈا کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

امریکا کے کپتان موناک پٹیل نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ فوٹو: ایکس

امریکا کے کپتان موناک پٹیل نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ فوٹو: ایکس

ڈلاس:ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلے میں امریکا نے ٹاس جیت کر کینیڈا کیخلاف بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلے میں امریکا نے ٹاس جیت کر کینیڈا کیخلاف بولنگ کا فیصلہ کرلیا، امریکا کے کپتان موناک پٹیل نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں