1

پنجاب؛ مخصوص نشستوں پر ن لیگ کی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاری

 اسلام آباد / لاہور:پنجاب سے مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن کی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاری کر دی گئی۔

اضافی مخصوص نشستوں پر سائرہ افضل تارڑ، بشریٰ انجم بٹ، ہما اختر چغتائی، ماہ جبیں، گلناز شہزادی، شمائلہ رانا، مریم اکرام، شازیہ فرید اور سیدہ امنہ بتول نئی فہرست میں شامل ہیں۔

سنی اتحاد کونسل کو خواتین کی نشستیں نہ ملنے کے باعث خالی نشستیں مسلم لیگ ن کو مل گئیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں