6

پنکج ترپاٹھی، ادیتیہ رائے، علی فضل اور سارہ خان کی فلم ’میٹرو اِن ڈائنو‘ کی ریلیز متلوی

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

 ممبئی:بالی وڈ کے نامور اداکاروں پنکج ترپاٹھی، ادیتیہ رائے کپور، علی فضل اور سارہ علی خان کی نئی فلم ’میٹرو اِن ڈائنو‘ کی ریلیز متلوی کردی گئی۔

بشن کمار اور انورگ باسو کی فلم کیلئے 29 مارچ 2024 کی تاریخ مقرر کی گئی تھی لیکن اب فلم رواں برس 13 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

’میٹرو اِن ڈائنو‘ میں نئے زمانے کے جوڑوں کی مختلف کہانیاں ہے جس میں انڈسٹری کے نامور فنکاروں کا کاسٹ کیا گیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ادیتیہ رائے کپور، سارہ علی خان، انوپم کھیر، نینا گپتا، پنکج ترپاٹھی، علی فضل، فاطمہ ثنا شیخ ودیگر شامل ہیں۔

واضح رہے کہ نئی فلم کو انوراگ باسو ڈائریکشن دے رہے ہیں جبکہ اس کو نامور موسیقار پریتم میوزک دیں گے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں