1

پی آئی اے نے سعودی عرب کیلیے کرایوں میں30فیصد کمی کر دی

پی آئی اے نے سعودی عرب کیلیے کرایوں میں30فیصد کمی کردیفوٹو: فائل

پی آئی اے نے سعودی عرب کیلیے کرایوں میں30فیصد کمی کردیفوٹو: فائل

  کراچی:پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانے والی پروازوں پر 30 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق قومی ایئرلائن کے رعایتی کرایوں سے پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے ریاض، دمام اور القسیم جانے والے مسافر اس اسکیم سے استفادہ حاصل فائدہ کر سکیں گے۔

پی آئی اے مسافر 10جون سے 18 جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں