1

ڈلاس میں پاکستانی اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر

پاکستان اسکواڈ منگل کو مقامی وقت کے مطابق سہ 4 سے 7 بجے تک ٹریننگ کرے گا (فوٹو: فائل)

پاکستان اسکواڈ منگل کو مقامی وقت کے مطابق سہ 4 سے 7 بجے تک ٹریننگ کرے گا (فوٹو: فائل)

لاہور:پاکستانی اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر ہو گیا۔

ڈلاس میں پاکستانی اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر ہوگیا، کھلاڑی صرف فزیکل اور فیلڈنگ سیشن کر سکے، تیز بارش شروع ہونے کی وجہ سے ٹریننگ سیشن ختم کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت میچ دونوں ممالک کے شائقین کیلیے جذباتی معاملہ قرار

پاکستان اسکواڈ منگل کو مقامی وقت کے مطابق سہ 4 سے 7 بجے تک ٹریننگ کرے گا۔

یاد رہے کہ ڈیلس میں موسم بار بار خراب ہونے کی وجہ سے کئی وارم اپ میچز بھی متاثر ہوئے ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں