1

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام ساتھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

  کراچی:پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام ساتھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کے فالوورز کی تعداد 14.1 ملین تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد وہ پاکستان کی سب سے زیادہ فالوونگ رکھنے والی اداکارہ بن گئیں۔

hania

دوسرے نمبر پر عائزہ خان ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 14 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

اداکارہ ایمن خان ایک طویل عرصے تک زیادہ فالوونگ کا اعزاز اپنے پاس رکھ چکی ہیں لیکن اب ان کے فالوورز کی تعداد 12 ملین ہے۔

ayeza

دنیا بھر میں سوبز فنکاروں کی طرف سے سوشل میڈیا کا استعمال بڑھ رہا ہے اور اکثر یہ بات کہی گئی ہے کہ فنکاروں کو کام ان کے فالوورز کی تعداد دیکھ کر دیا جاتا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں