1

5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے

گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔ فوٹو: فائل

گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔ فوٹو: فائل

کراچی:5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔

رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے‘ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔

رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1 لاکھ 16 ہزار ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی‘ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 لاکھ ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی تھی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں