حیدر علی کریبیئن پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے 42

حیدر علی کریبیئن پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے

قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز حیدر علی کریبیئن پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے۔

پاکستانی جارح مزاج بیٹسمین کی خدمات جمیکا تلاواز نے حاصل کی ہیں، ان کو اس معاہدے کی مد میں 70ہزار امریکی ڈالر حاصل ہوں گے، بونس کی رقم بھی شامل کرتے ہوئے یہ رقم ایک لاکھ 10لاکھ ڈالر تک ہوسکتی ہے۔

جمیکا تلاوز کی ٹیم 2013اور 2016میں 2بار سی پی ایل چیمپئن بن چکی ہے،مجوزہ شیڈول کے مطابق رواں سال کیریبیئن لیگ کے مقابلے 18اگست سے 10ستمبر تک ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں