گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ دے دیا 101

گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

اعتدال نیوز کے مطابق گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے، تاہم ابھی تک ان کے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

یادرہے کہ وفاقی حکومت نے 3 اکتوبر 2018 میں بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس امان اللہ یاسین زئی کو گورنر بلوچستان کے لیے نامزد کیا تھا۔ ان کی نامزدگی کا اعلان سابقہ دورِ حکومت میں گورنر رہنے والے محمد خان اچکزئی کے مستعفیٰ ہونے کے بعد کیا گیا تھا، جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں