ظہور احمد آغا بلوچستان کے نئے گورنر مقرر 13

ظہور احمد آغا بلوچستان کے نئے گورنر مقرر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید ظہور احمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کردیا۔

بلوچستان کے گورنر امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ دے دیا تھا اور اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا یا تھا۔

صدر مملکت عارف علوی نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے

 انہوں نے سید ظہور احمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں