وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ دیدیا 85

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد: (اعتدال نیوز) وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم آفس کو بھیج دیا ہے۔

خیال رہے کہ ڈاکٹر عشرت حسین وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ان کا استعفیٰ تاحال منظور نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں