ڈیرہ کی تحاصیل پروآ اور درابن میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،سینکڑوں لوگ بے گھر ہو گئی ،انتظامیہ غائب

ڈیرہ کی تحاصیل پروآ اور درابن میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،سینکڑوں لوگ بے گھر ہو گئے ،انتظامیہ غائب

ڈیر ہ اسماعیل خان: احمد مصطفیٰ مغل
تحصیل پروآ اور درابن میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے جس کے باعث کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں ۔ان علاقوں سڑکیں سیلاب میں بہہ گئیں ہیں جبکہ پروآ گرڈ سٹیشن بھی سیلابی پانی میں ڈوب گیا ہے ۔ تحصیل بھر winzip 21.5 activation codeمیں بجلی غیر معینہ مدت کیلئے بند، بحالی میں ہفتوں لگ سکتے ہیں۔

سیلاب سے متاثر ہونیوالے ایک خاندان کے بچے نقل مکانی کرتے ہوئے دنیا و مافیا سے بے فکر ہیں


کوہ سلیمان سے آنیوالے سیلابی ریلوں نے تحصیل درابن کے علاقوں درابن کلاں،چودھوان، موسیٰ زئی شریف، تحصیل پروآ میں پروآ شہر، مکڑ، رمک، ببر کچہ و پکہ،چاندنہ، تلکن اور بھڑکی سمیت دیگر مضافاتی علاقوں اور ضم شدہ قبائلی

علاقے کڑی شموزئی میں کڑی شموزئی ، فتح علی اور کھوئی بہارہ کے علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔
سیلابی ریلوں کی زد میں آکر کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں جہاں سینکڑوں گھروں، مال مویشی اور فصلوں کو سیلابی ریلے بہا لے گئے ہیں ۔ کئی علاقوں میں سڑکین اور رابطہ پلیں بہہ جانے سے ان علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوکر رہ گیا ہے۔


ادھر پروآ شہر میں سیلابی پانی داخل ہونے کے بعد132کے وی پروآ گرڈ سٹیشن بھی سیلابی پانی میں ڈوب گیا، سیلابی پانی گرڈ سٹیشن میں داخل ہونے سے کروڑوں روپے مالیت کے بریکر جل گئے جبکہ فوری طور پر گرڈ سٹیشن کی عمارت سے پانی نکالنے کے اقدامات نہ اٹھانے اور مزید بارشوں کی صورت میں پاور ٹرانسفارمر کو بھی شدید خدشات لاحق ہیں ۔
بریکر جل جانے سے تحصیل بھر میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جس کی بحالی میں واپڈا حکام کے مطابق ہفتوں لگ سکتے اور اور اگر پاور ٹرانسفارمرزکو نقصان پہنچا تو تحصیل پروآ کے مکین مہینوں بجلی کی سہولت سے infinity cm2 full cracked 2017 100% working free downloadمحروم ہوجائیں گے۔


تحصیل پروآ، درابن اور ضم شدہ قبائلی علاقوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث متاثرین کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار پڑے ہیں، متاثرین نے الزام عائد کیا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں منتخب نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ نے انہیں download teamviewer 13 full crack bagas31لاوارث چھوڑ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں