اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر فائرنگ - ایکسپریس اردو 158

اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر فائرنگ – ایکسپریس اردو

اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر فائرنگ کا واقعہ: فوٹو ویب ڈیسک

 لاہور: اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

اس واقعے کے بارے میں بیان دیتے ہوئے اداکارہ ارم چوہدری نے بتایا کہ حملہ آور سفید رنگ کی کلٹس گاڑی پر سوار تھے۔

اداکارہ ارم چوہدری نے بتایا کہ ایک آدمی گاڑی سے اتر کر بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور فائرنگ کر دی، چاروں فائر کمرے کی کھڑکی پر لگے۔

ارم چوہدری نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں، وزیراعلٰی انصاف دیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home/aitakvua/public_html/news/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 296