1

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا؛ چوتھے ٹی 20 سے متعلق بری خبر!



بھارت اور جنوبی افریقا کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ بغیر کوئی گیند کرائے ختم کر دیا گیا۔

لکھنؤ میں شیڈول میچ دھند اور اسموگ کے باعث ختم کیا گیا۔

کرک انفو کے مطابق لکھنؤ شہر کے ایئر کوالٹی انڈیکس 418 (انتہائی خطرناک) ہونے کی وجہ سے اسموگ کی صورتحال پیدا ہو گئی جس کے باعث کھیل کو منسوخ کرنا پڑا۔

واضح رہے پانچ میچز کی سیریز میں بھارت کو جنوبی افریقا کے خلاف 1-2 کی برتری حاصل ہے۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں