31

سونے کی قیمت میں ساڑھے 5 ہزار روپے کی بڑی کمی


کراچی:

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔

تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں  فی تولہ سونا 5500 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 20 ہزار  روپے کا ہوگیا  10 گرام سونے کی قیمت 4714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 348 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 51 ڈالر کی کمی سے 3038 ڈالر پر ریکارڈ ہوا۔

اُدھر چاندی کی فی تولہ قیمت 460 روپے کی کمی سے 3120 روپے پر آگئی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں