![تاہم بینکوں، ترقیاتی ومالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے دفترمیں حاضرہوں گے۔ فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2024/03/2616720-pakrupees-1710223541-463-640x480.jpg)
تاہم بینکوں، ترقیاتی ومالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے دفترمیں حاضرہوں گے۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد:زکوٰۃ کی کٹوتی کے باعث تمام بینک آج لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی و مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک آج عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔
تاہم بینکوں/ترقیاتی و مالی اداروں/ مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین) دفتر میں حاضر ہوں گے۔