1

ایک تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

دس گرام سونے کی قیمت 85روپے کے اضافے سے 184585روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 85روپے کے اضافے سے 184585روپے ہوگئی۔

  کراچی:بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 2051ڈالر کی سطح پہنچ گئی۔

اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے کے اضافے سے 215300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 85روپے کے اضافے سے 184585روپے ہوگئی۔

اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2570روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2203.36روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں