1

طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

کابینہ ڈویژن نے طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ فوٹو : فائل

کابینہ ڈویژن نے طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ فوٹو : فائل

 اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے سید طارق فاطمی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔

معاون خصوصی طارق فاطمی کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا تاہم ان کے قلمدان کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں