1

علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد

بیرستر گوہر علی خان نے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کردیا—فوٹو: فائل

بیرستر گوہر علی خان نے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کردیا—فوٹو: فائل

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔

بیرسٹر گوہر نے چیئرمین سینیٹ سے بیرسٹر علی ظفر کی بطور پارلیمانی رہنما تقرری کے نوٹیفکیشن کے اجرا کی سفارش کی ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں