6

غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر پولیس افسر کو قید کی سزا

فیصلہ آنے پر پولیس نے ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔

فیصلہ آنے پر پولیس نے ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔

 اسلام آباد:عدالت نے غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر پولیس افسر کو قید کی سزا سنادی۔

آفیشل سیکرٹ کی خصوصی عدالت میں غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اے ایس آئی اسلام آباد پولیس ظہور احمد کیخلاف الزام ثابت ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملکی راز بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کا افسر گرفتار

جج طاہر عباس سپرا نے ظہور احمد کو تین سال سزا کا حکم سنا دیا۔ فیصلہ آنے پر پولیس نے ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں