1

نامور بھارتی اداکار کی دماغی سرجری کے حوالے سے افواہیں دم توڑ گئیں

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

 ممبئی:تامل فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اجیت کمار کی دماغی سرجری کے حوالے سے افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔

انڈسٹری میں یہ افواہیں جاری تھیں کہ اداکار کی اسپتال میں دماغی سرجری ہوئی ہے۔

اجیت کمار کے ترجمان نے بتایا کہ اداکار کو نرو سویلنگ کیلئے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور ان کا معمولی سا میڈیکل پروسیجر ہوا ہے۔

ffghh

دوسری طرف میڈیکل پروسیجر کے بعد اداکار کی اپنی بیوی اور بچے کے ساتھ ایک تصویر بھی وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں صحت مند دیکھا جاسکتا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں