1

نین تارا کی اپنے شوہر وگنیش سے علیحدگی کی خبریں بے بنیاد ثابت

فوٹو : انٹرنیٹ

فوٹو : انٹرنیٹ

 ممبئی:نامور بھارتی اداکارہ نین تارا کی اپنے شوہر وگنیش شیون سے علیحدگی کی افواہیں بے بنیاد ثابت ہوگئیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں نین تارہ کا خاندان خوش نظر آتا ہے۔

fghhrr

شیئر کی گئی تصویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں میاں بیوی اپنی بچوں کے ساتھ کہیں سفر کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ دونوں فنکاروں کے درمیان علیحدگی کی افواہیں اس وقت گرم ہوئیں جب نین تارہ نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کو ان فالو کردیا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں