4

ڈیوٹی، ٹیکسز ادائیگی پر 248 موبائل ڈیوائسز ان بلاک

ڈی آئی آر بی ایس تمام جی ایس ایم اے درست موبائل ڈیوائسز کو ایف بی آر ڈیوٹیز/ٹیکسز کی ادائیگی کے بعد رجسٹر کرتا ہے۔ فوٹو: فائل

ڈی آئی آر بی ایس تمام جی ایس ایم اے درست موبائل ڈیوائسز کو ایف بی آر ڈیوٹیز/ٹیکسز کی ادائیگی کے بعد رجسٹر کرتا ہے۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد:پی ٹی اے نے کہاہے کہ 248 موبائل ڈیوائسز کو ایف بی آر ڈیوٹی/ ٹیکسز کی ادائیگی کے بعد ان بلاک کر دیا گیا ہے۔

پاکستان ٹیلی کموینکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے کہاہے کہ ڈیوٹی و ٹیکس عدم ادائیگی پر بلاک کی جانیوالی موبائل فون ڈیوائسز میں سے 248 موبائل ڈیوائسز کو ایف بی آر ڈیوٹی/ ٹیکسز کی ادائیگی کے بعد ان بلاک کر دیا گیا۔

ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس)تمام جی ایس ایم اے درست موبائل ڈیوائسز کو ایف بی آر ڈیوٹیز/ٹیکسز کی ادائیگی کے بعد رجسٹر کرتا ہے اور اس کے مطابق منظور شدہ ڈیوائسز کو تمام پاکستانی موبائل نیٹ ورکس پر فعال کرتا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں