1

کچھ لوگ چاہتے ہیں سیاسی تقسیم اور نفرت برقرار رہے، بلاول

 حیدرآباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست عروج پر ہے، ہم سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو غدار کہیں گے تو ملک کیسے چلے گا؟

حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں سیاسی تقسیم اور نفرت برقرار رہے، ملک میں نفرت کا بخار توڑنا ہوگا، اختلاف رائے رکھنا ہر کسی کا حق ہے لیکن اس کا مطلب ذاتی دشمنی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام جان لیں اتحاد میں ہی جیت ہے تو یہ قوتیں ہار جائیں گی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں