1

اسٹاک ایکسچینج؛ 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پہلی بار 67 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور، 100انڈیکس بڑھ کر 67165پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

پہلی بار 67 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور، 100انڈیکس بڑھ کر 67165پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

  کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 617پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس نے 67000پوائنٹس کی بلند ترین نفسیاتی سطح بھی عبور کرلی اور 100انڈیکس بڑھ کر 67165پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں