1

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے

(فوٹو : سرکاری میڈیا)

(فوٹو : سرکاری میڈیا)

  کراچی:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، گورنر کامران ٹیسوری اور وزیراعلی مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایرانی صدر ایئرپورٹ پہنچے جہاں استقبال کرنے والوں میں  آصفہ بھٹو، صوبائی وزراء عذرا پیچوہو، شرجیل انعام میمن اور ناصر حسین شاہ ، سعید غنی ، سردار شاھ بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ ایرانی صدر وہاں سے گورنر ہاؤس پہنچے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں