1

پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب

فوٹو : سوشل میڈیا

فوٹو : سوشل میڈیا

  کراچی:سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 80 دادو سے پیپلز پارٹی کے زبیر جونیجو ضمنی انتخاب میں بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔

ریٹرننگ افسر نے زبیر جونیجو کی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی نشستوں کی تعداد 117 ہوگئی۔

پی ایس 80 دادو کی نشست پیپلز پارٹی کےعزیز جونیجو کے انتقال سے خالی ہوئی تھی جس پر ضمنی انتخاب کروایا گیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں