1

کراچی میں آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو سزا

  کراچی:عدالت نے آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 3 سال قید با مشقت کی سزا سنادی۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق  فہد منگی نامی مجرم کو آن لائن جنسی ہراسانی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی، مجرم کے خلاف سال 2023 میں سائبر کرائم سکھر میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں