1

الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی طباعت شروع کردی

 اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کے لیے  بیلٹ پیپرز کی طباعت کا آغاز کردیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں بیلٹ پیپرز کی طباعت شروع کردی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ طباعت کا کام گذشتہ کل ( 15 جنوری ) سے شروع  کردیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ  ملک بھر میں آئندہ عام اتنخابات  کے لیے 8 فروری کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں