11

سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان

 اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے رواں ماہ پاکستان آنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان مکمل ہونے کے بعد  ولی عہد کے دورے کو فائنل کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق دورے کے دوران سرمایہ کاری، تجارت سمیت مختلف شعبوں معاہدے کے جائیں گے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں