11

وزیراعظم کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مبارک باد

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم مودی کو وزارت عظمی کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دی ہے۔

یہ مبارک باد وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔

shahbaz tweet modi

اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نریندر مودی کو بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں