33

کراچی میں مطلع جزور ابر آلود، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان

  کراچی: شہر قائد میں آج بھی مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں سمندری ہوائیں 21 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے جس کے باعث گرمی شدت زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔

کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں