22

والد کی تکلیف کم کرنے کیلئے جلد صحت یابی چاہتی ہوں، صحیفہ جبار خٹک

 لاہور: پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے کہا ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہونا چاہتی ہیں تاکہ ان کے والد کو تکلیف نہ ہو۔

انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ کوئی والد بھی اپنی بیٹی کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا اس لیے میں اللہ سے صحت مانگ رہی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ان میں قوت برداشت باقی ہے لیکن وہ اپنے والد کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی اور وہ بہت پریشان رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اداکارہ صحیفہ جبار کا ذہنی مسائل میں مبتلا ہونے کا انکشاف

صحیفہ جبار خٹک نے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی کہ وہ انہیں تکلیف برداشت کرنے کی طاقت عطا فرمائے اور صحت عطا فرمائے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں