10

درخت پر چڑھتے ہوئے تاروں سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

ریسکیو حکام کے متوفی نوجوان نشےکا عادی تھا

ریسکیو حکام کے متوفی نوجوان نشےکا عادی تھا

  کراچی: شادمان ٹاؤن میں کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق شاہراہ نور جہاں تھانے کےعلاقےشادمان ٹاؤن نمبر2 نمبر مسلم بیکری کے قریب کرنٹ لگنے سے 25 سالہ نامعلوم نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

اس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ ریسکیو حکام کے متوفی نوجوان نشےکا عادی تھا اور متوفی نوجوان درخت پر چڑھنے کی کوشش کر رہا تھا۔

اس دوران اسے تاروں سے کرنٹ لگا اوروہ موقع پرجاں بحق ہوگیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں