16

انضمام کے بارے میں نامناسب الفاظ، باسط کی شامی پر شدید تنقید

(فوٹو: ویب ڈیسک ایکسپریس)

(فوٹو: ویب ڈیسک ایکسپریس)

  کراچی: انضمام الحق  کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر سابق کرکٹر باسط علی نے بھارتی  بولر محمد شامی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

بھارتی ٹیم کے پیسر نے ایک انٹرویو میں ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کے الزام پر انضمام الحق پر کافی اعتراض کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسے کارٹون جیسے ریمارکس نہیں چلیں گے،  لوگ بے وقوف نہیں ، وہ ایسی  باتوں کو سمجھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: “بال ٹیمپرنگ؛ چیمپئینز ٹرافی کے لیے پاکستان آیا تو بتاؤں گا کیسے ریورس سوئنگ ہوتا ہے”

 

محمد شامی کے اس بیان پر باسط علی نے کہا کہ شامی کی جانب سے انصمام کے حوالے سے ایسے ریمارکس کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، اگر انھوں نے سینئرز کا احترام نہیں کیا تو سال بھر مشکلات کا شکار رہیں گے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں