19

چیف کیوریٹر ہیمنگ کی کراچی آمد، مقامی گراؤنڈ اسٹاف سے تبادلہ خیال

(فوٹو: انٹرنیٹ)

(فوٹو: انٹرنیٹ)

  کراچی: چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے گذشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا، تجربہ کار آسٹریلوی کیوریٹر نے گراؤنڈ کے مقامی اسٹاف سے ملاقات کی۔

ان سے گراؤنڈ اور پچز سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، ہمینگ کی پاکستان میں پہلی ذمہ داری آنے والے دنوں میں بنگلہ دیش اور انگلینڈ سے شیڈول ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے پچز کی تیاری ہے،

اس سے قبل انھوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گراؤنڈ اسٹاف سے بھی ملاقات کرکے پچز سے متعلق تبادلہ خیال کیا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں