11

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے رائزنگ اسٹار پلیئر میں پاکستان کے سفیان خان بھی نامزد

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

  کراچی: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے رائزنگ اسٹار پلیئر کی کیٹیگری میں پاکستان کے سفیان خان کا نام بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی جانب سے تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی نے ایف آئی ایچ اسٹارز ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں؛ پاکستان نے 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا

نامزدگیوں کا اعلان ماہرین کی رائے کے بعد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے جنوبی کوریا کو تیسری پوزیشن کے میچ میں پانچ دو سے شکست دے کر 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں