دوسرا ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقا ویمن ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تین میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں دونوں ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں۔
اس سے قبل پیر کو کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میں جنوبی افریقا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 10 رنز سے شکست دی تھی۔