53

13 سالہ پاکستانی نوجوان نے جونئیر چیمپئین شپ جیت لی

ایونٹ میں 15 سال سے کم عمر  کے بچوں نے حصہ لیا تھا (فوٹو: فائل)

ایونٹ میں 15 سال سے کم عمر کے بچوں نے حصہ لیا تھا (فوٹو: فائل)

پاکستان کے 13 سالہ اسکواش پلئیر نے جاپان میں ہونیوالی چیمپئین شپ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔

جاپان میں منعقد ہونے والی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ میں 15 سال سے کم عمر کے بچوں نے حصہ لیا جس میں پاکستانی نوجوان حذیفہ شاہد نے کامیابی سمیٹی۔

چیمپئین شپ جیتنے پر حذیفہ شاہد کا کہنا تھا کہ میری کامیابی میرے ملک اور میری قوم کے نام ہے، اس مقابلے میں کامیابی کے بعد میرے ساتھ ساتھ پوری پاکستانی قوم خراجِ تحسین کی حقدار ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں