5

کوہاٹ؛ گھر میں سلنڈر دھماکے سے خاتون اور 4 بچے شدید زخمی


ڈی آئی خان:

گھر میں سلنڈر دھماکے میں خاتون اور 4 بچے شدید زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں کوہاٹ کے علاقے گھڑی رسالدار میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکا ہوا،  جس میں ایک خاتون اور 4 بچے شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے میں تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کوہاٹ کے ڈی اے منتقل کردیا گیا ہے۔  تمام زخمیوں کو ریسکیو 1122 ایمبولینسز کے ذریعے پشاور ریفر کر دیا گیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں