اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2026 تک بڑھا دی ہے۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے 15 دن کی توسیع مانگی تھی۔
ٹیکس ماہرین کے مطابق ٹیکس دہندگان کو اپنی ذمہ داریوں میں تاخیر سے گریز کرنا چاہیے۔