6

آئی سی سی ایوارڈز کیلیے پہلی شارٹ لسٹ آج جاری کی جائے گی

شائقین بھی اپنے فیورٹس کو ووٹ دے سکتے ہیں، حتمی فہرست رواں ماہ کے آخر میں سامنے آئے گی۔ فوٹو: آئی سی سی

شائقین بھی اپنے فیورٹس کو ووٹ دے سکتے ہیں، حتمی فہرست رواں ماہ کے آخر میں سامنے آئے گی۔ فوٹو: آئی سی سی

لاہور:آئی سی سی ایوارڈز کیلیے پہلی شارٹ لسٹ آج جاری کی جائے گی۔

آج آئی سی سی ایوارڈز کیلیے پہلی شارٹ لسٹ جاری کی جائے گی، نامزدگیوں کا مرحلہ وار سلسلہ 5جنوری تک مکمل ہوجائے گا، مجموعی طور پر 13کیٹیگریز میں ایوارڈز کا فیصلہ ہوگا،شائقین بھی اپنے فیورٹس کو ووٹ دے سکتے ہیں،حتمی فہرست رواں ماہ کے آخر میں سامنے آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کرکٹرز کو آئی سی سی ایوارڈز موصول

ان ایوارڈز میں سال کے بہترین مینز اور ویمنز کرکٹر، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹر،ایمرجنگ اور ایسوسی ایٹ کرکٹر و امپائر شامل ہیں،ایک ایوارڈ اسپرٹ آف دی کرکٹ بھی ہوگا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں