1

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد توہین عدالت کے مرتکب قرار

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ایک لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی:فوٹو:فائل

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ایک لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی:فوٹو:فائل

 اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا۔

عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا سنائی تاہم مختصر ہونے کے باعث سزا ایک ماہ کے لیے معطل کردی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ماہ کے دوران اپیل دائر کرنے اور فیصلے کی کاپی وزیراعظم کو بھجوانے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا۔ ایس پی فاروق بٹر کو عدالت نے کیس سے ڈسچارج کر دیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں