1

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے انتخابی فارم جاری کردیے

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ہونےو الے  جنرل  الیکشن کے انتخابی فارم جاری کردیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں کے  فارم 45، 46، 48 اور 49  جاری کردیے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب  سے  حلقہ وار تمام فارمز اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔

The post الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے انتخابی فارم جاری کردیے appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں