8

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا وقت بڑھا دیا

 اسلام آباد:عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں 2 دن اضافہ کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی اب 24 دسمبر تک جمع کرائے جا سکیں گے۔

واضح رہے کہ جے یو آئی، ن لیگ اور بی اے پی نے وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں