1

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1000روپے کی کمی

دس گرام سونے کی قیمت 858روپے کے اضافے سے 184414روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 858روپے کے اضافے سے 184414روپے ہوگئی۔

  کراچی:بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2056ڈالر کی سطح پہنچ گئی۔

اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کی کمی سے 215100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 858روپے کے اضافے سے 184414روپے ہوگئی۔

اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2570روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2203.36روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں