1

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستانی دورے کی خواہش کا اظہار کردیا

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

 دبئی:نامور بھارتی اداکارہ سونم جاوید نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنے کی شدید خواہش رکھتی ہیں۔

ایک تازہ انٹرویو میں پنجابی فلموں کی سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان کے بے شمار دوست ہیں اور وہ ان سے ملنا چاہتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دورے کا خیال آتے ہیں ان کو بہت خوشی ہوتی اور انہیں امید ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔

سونم باجوہ نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے پناہ محبت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں