1

خیبر پختونخوا میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

سازگار کاروباری ماحول،سیاحوں کی وسیع سیکورٹی سیاحت کے فروغ کا سبب ہیں، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک

سازگار کاروباری ماحول،سیاحوں کی وسیع سیکورٹی سیاحت کے فروغ کا سبب ہیں، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک

 پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

صوبائی محکمہ تعلیم نے میدانی اور بالائی علاقوں کے لیے تعطیلات کا اعلان کیا جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے 8 اپریل تک موسم بہار کی چھٹیاں ہوں گی لیکن تمام پرنسپل و ہیڈ ٹیچرز اور کلریکل اسٹاف کی اس دوران تعطیلات نہیں ہوں گی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں