1

زمان پارک حملہ کیس، عمران ریاض کی ضمانت منظور

عمران ریاض کو اینٹی کرپشن مقدمے میں بھی ضمانت مل چکی ہے:فوٹو:فائل

عمران ریاض کو اینٹی کرپشن مقدمے میں بھی ضمانت مل چکی ہے:فوٹو:فائل

 لاہور:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔

صحافی عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے عمران ریاض کو ایک ہفتہ قبل لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

مزید پڑھیں: زمان پارک حملہ کیس میں عمران ریاض گرفتار، اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت منظور

عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں عمران ریاض کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کا مچلکہ جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں