1

سندھ کے تعلیمی اداروں میں 26 فروری کی تعطیل کا اعلان

  کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پرتعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری بروز پیرصوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں